وزیر اعظم نریندر مودی کی 11 نومبر سے تمام اے ٹی ایم میں پیسے دستیاب ہو
جانے کی یقین دہانی کے بعد بھی آج پورے ملک میں بیشتر اے ٹی
ایم یا تو بند
رہے یا ان میں پیسے نہیں تھے۔اس وجہ سے لوگوں کو بھاری پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔قومی دارالحکومت دہلی میں بھی یہی حال رہا۔